Sadaat DawaKhana

Hakeem Syed Izhar-ul-Haq Tirmizi

Mardana Kamzori

Sexual Weakness

مردانہ کمزوری

جسمانی بیماریوں میں مردوں کا ایک اہم مسئلہ مردانہ کمزوری ہے، مباشرت کے وقت سرعت انزال اور عضو مخصوص میں تناؤ کی کمی اور غلط اور بہت زیادہ گرم تاثیر ادویات کا استعمال، کثرت مباشرات یا مشت زنی کے باعث سیمن میں پتلا پن آ جانا، جراثیم میں کمی اور عضو مخصوص کا کمزور پر جانا مردانہ کمزوری کی عام صورتیں ہیں، سرعت انزال سے مراد ہے مباشرت کے وقت صرف چھیڑ چھاڑ سے یا دخول پہلے ہی یا فوراََ بعد سیمن کا خارج ہو جانا، ضروری نہیں کہ سرعت انزال کی وجہ کوئی جسمانی کمزوری ہی ہو بلکہ دیکھا گیا ہے کہ عضو مخصوص میں کبھی بھی تناؤ پیدا ہونے اور سرعت انزال کے مریض عام طور پر نفسیاتی مسائل کا شکار ہوتے ہیں جو خواہشات پر قابو نہیں رکھ پاتے

Premature Ejaculations and Erectile Dysfunction

سرعت انزال

سرعت انزال کا مسئلہ پیدا ہونے کی ایک بڑی وجہ برہنہ اور نازیبا حرکات کی تصاویر اور ویڈیوز سے لطف اندوز ہونا اور مشت زنی کی کثرت ہے، مشت زنی، کثرت زنا یا بے وقت مباشرت سے عضو مخصوص میں مباشرت کے وقت تناؤ نہ ہونا یا دخول کے بعد جلد ہی تناؤ ختم ہو جانا بھی مردانہ کمزوری کی ایک عام صورت ہے، جو لوگ مشت زنی اور کثرت زنا میں بہت آگے نکل جاتے ہیں ان کے ساتھ سیمن کے پتلے ہونے اور عضو مخصوص کے سکڑ جانے کے مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں

Male Infertility

اولاد نہ ہونا

جنسی مسائل میں مردانہ کمزوری کے ساتھ ساتھ مردانہ بانجھ پن ایک تیزی سے بڑھتی ہوئی بیماری ہے، اس کی علامات میں عام طور پر ماده تولید کا پتلا اور کمزور ہو جانا، سیمن کا کم بننا، سپرمز کی افزائش متاثر ہونا اور نارمل سپرمز کی تعداد میں کمی شامل ہیں، ان امراض کی وجوہات میں تیزابیت، ڈپریشن اور مختلف ادویات کے سائیڈ ایفیکٹس سرِفہرست ہیں

Complete Herbal Treatment

ہماری ادویات
شادی کورس سے اپنی ازدواجی زندگی کا لطف دوبالا کیجئے، ہم عارضی علاج کرنے کی بجائے مریض کے تولیدی نظام کو بہتر بناتے ہوئے مستقل صحت کے قائل ہیں، ہر قسم کے مضر صحت اثرات سے پاک ہماری خالص ہربل ادویات مرد کے جنسی نظام کی خرابیوں کو دور کرتے ہوئے مردانہ کمزوری کا خاتمہ کرتی ہیں اور سپرمز کی کمی اور مردانہ بانجھ پن جیسے مسائل کا بہترین علاج ہیں

Penis Oil

تیل اور پیسٹ برائے عضو تناسل
عضو تناسل کی کمزوری کا خاتمہ، موٹائی اور سختی میں اضافے کے لئے تیل

Safoof

اکیسر برائے مادہ تولید
مادہ تولید کی کمی اور پتلے پن کے خاتمے اور سپرمز کی بہتر افزائش کے لئے سفوف

Tablets

اکسیر قوت جماع
قوت جماع اور شہوت میں اضافہ کے لئے گولیاں

Capsules

کیپسول برائے قوت باہ
عضو تناسل میں سختی، قوت جماع میں نمایاں بہتری، خون میں تحریک اور سیکس ٹائمنگ میں اضافے کے لئے کیپسول

0313-007-0006

پاکستان میں کہیں بھی ہماری ادویات بذریعہ کوریئر سروس حاصل کرنے کے لئے ہمارے فون نمبر پر رابطہ کیجئے