Sadaat DawaKhana

Hakeem Syed Izhar-ul-Haq Tirmizi

Jaryan

جریان

جریان کے لغوی معنی جاری ہونے کے ہیں، مجامعت کے سوا بلا ارادہ و خواہش سیمن کی رطوبت کے جاری ہونے کا نام جریان ہے، اس مرض میں معمولی شہوانی خیال یا قبض کی صورت میں یا بغیر قبض کے بھی بلا ارادہ اور بعض اوقات پیشاب سے پہلے یا بعد میں عضو مخصوص سے رطوبت خارج ہوتی رہتی ہے، بدن میں کمزوری اور جوڑوں میں درد ہونے لگتا ہے

وجوہات
فاحشہ، لیکوریا کے مرض میں مبتلا یا عورت کے ساتھ مخصوص دنوں میں جنسی تعلقات، غیر فطرتی جنسی تعلقات یعنی ہم جنس پرستی، مشت زنی، کثرت زنا، کثرت احتلام، قبض، تیزابیت، معدہ یا گردوں کے امراض

غذائی پرہیز
گرم تاثیر، تلی ہوئی اور مرچ مصالحے والی اشیاء سے پرہیز کریں، تازہ پھل، سبزیاں اور پانی کا استعمال زیادہ کریں

جریان، سوزاک اور مردانہ کمزوری جیسے جنسی امراض کے علاج اور پاکستان میں کہیں بھی ہماری ادویات حاصل کرنے کے لئے ہمارے فون نمبر پر رابطہ کیجئے