Sadaat DawaKhana

Hakeem Syed Izhar-ul-Haq Tirmizi

Breast Cancer

بریسٹ کینسر

بریسٹ کینسر یا چھاتی کا سرطان کینسر کی وہ قسم ہے جو کسی خاتون کی چھاتیوں کے ٹشوز اور اس میں بھی زیادہ تر دودھ کی نالیوں کی اندرونی دیواروں یا ان نالیوں کو دودھ کی سپلائی کرنے والے زخیروں میں پیدا ہوتا ہے، بریسٹ کینسر کی کئی اقسام ہیں جو مختلف مرحلوں، شدت اور جینیاتی میک اپ کے حامل ہوتے ہیں اور اس کینسر میں صحت یابی اور بقاء کا انحصار بھی اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ کس قسم کا کینسر ہے

بریسٹ کینسر کی چند علامات
چھاتیوں یا بغل میں گلٹی یا سختی کا احساس
چھاتیوں کے رنگ، سائز یا شکل میں کوئی تبدیلی
چھاتیوں سے مواد کا اخراج
نپلز کے سائز یا شکل میں تبدیلی
چھاتیوں یا بغل میں غیر معمولی درد

بریسٹ کینسر کے علاج اور پاکستان میں کہیں بھی ہماری ادویات حاصل کرنے کے لئے ہمارے فون نمبر پر رابطہ کیجئے