بریسٹ کینسر یا چھاتی کا سرطان کینسر کی وہ قسم ہے جو کسی خاتون کی چھاتیوں کے ٹشوز اور اس میں بھی زیادہ تر دودھ کی نالیوں کی اندرونی دیواروں یا ان نالیوں کو دودھ کی سپلائی کرنے والے زخیروں میں پیدا ہوتا ہے، بریسٹ کینسر کی کئی اقسام ہیں جو مختلف مرحلوں، شدت اور جینیاتی میک اپ کے حامل ہوتے ہیں اور اس کینسر میں صحت یابی اور بقاء کا انحصار بھی اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ کس قسم کا کینسر ہے

بریسٹ کینسر کی چند علامات
چھاتیوں یا بغل میں گلٹی یا سختی کا احساس
چھاتیوں کے رنگ، سائز یا شکل میں کوئی تبدیلی
چھاتیوں سے مواد کا اخراج
نپلز کے سائز یا شکل میں تبدیلی
چھاتیوں یا بغل میں غیر معمولی درد

بریسٹ کینسر کے مکمل ہربل علاج اور پاکستان میں کہیں بھی ہماری ادویات بذریعہ کوریئر سروس حاصل کرنے کے لئے ہمارے فون نمبر پر رابطہ کیجئے