علامات
جوڑوں میں درد، گانٹھ پڑنا، پیر کے انگوٹھوں یا جوڑوں میں سوجن

احتیاط
بڑے جانور کا گوشت مت کھائیں، گھی کی بجائے زیتون کے تیل میں بنا کھانا کھائیں، کم چکنائی والا دودھ استعمال کریں، شراب اور تمباکو نوشی سے بچیں

آسان گھریلو علاج
خالی پیٹ دو اخروٹ کھا لیا کریں
ناریل کا پانی پیا کریں
چیری اور اسٹرابیری کھایا کریں
گاجر یا کھیروں کا رس پیا کریں
سیب، ناشپاتی، اسپغول، اور دلیہ کا استعمال کیا کریں
ایک چمچ خالص شہد ایک گلاس نیم گرم پانی یا دودھ میں ملا کر نہار منہ پیئیں
رات کے کھانے کے بعد ایک کپ سبز چائے پی لیا کریں
کھانے کے بعد ایک چمچ السی کے بیج چبا چبا کر کھا لیا کریں
کھانوں میں اجوائن کا استعمال کریں