رات کا کھانا کم اور جلدی کھا لیا کریں اور رات کے کھانے کے دو سے تین گھنٹے کے بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ اسپغول ملا کر پی لیں، دودھ پی کر فوراً سونے کی بجائے تھوڑی چہل قدمی کر لیں، اس عمل سے قبض بھی ختم ہو گی اور معده میں تیزابیت اور انتڑیوں میں سوزش اور خشکی کا خاتمہ ہو گا، کھانا ہمیشہ بھوک رکھ کر کھایا کریں اور پانی زیاده پیا کریں خاص طور پر صبح نہار منہ، اگر اس علاج کے باوجود بھی معده میں مسائل جاری رہیں تو معده کے تمام امراض کے علاج کے لئے ہمارا اکسیر معده سفوف استعمال کریں